ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / وینکیا نائیڈونے گورنررام نائک سے ملاقات کی

وینکیا نائیڈونے گورنررام نائک سے ملاقات کی

Fri, 05 May 2017 23:26:55    S.O. News Service

لکھنؤ5مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)اترپردیش کے گورنر رام نائک سے آج شہری ترقیات کے مرکزی وزیرایم وینکیا نائیڈونے ملاقات کی۔شاہی محل کے ایک ترجمان نے بتایاکہ نائیڈونے گورنرنے رسمی ملاقات بتایا۔نائیڈوریاست میں چل رہی مرکزی حکومت کی اسکیموں کا جائزہ اجلاس کے لیے آج لکھنؤآئے تھے۔ترجمان نے بتایاکہ ملاقات کے دوران گورنرکی مرکزی وزیرسے مختلف معاملات پربات چیت ہوئی۔ گورنرنے نائیڈوکوبتایاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے چلائی جارہی سوچھ بھارت مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ریاستی یونیورسٹیوں کو ان کی سطح سے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔


Share: